نتائج تلاش

  1. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    خود ہی ان کے ذہن میں آئیڈئیے ڈال رہے ہیں!!!
  2. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہمیں اپنی پڑی ہے دوسروں کی کیا نبیڑیں!!!
  3. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بولنے کے بعد کے حملوں سے اپنا بچاؤ خود کریں!!!
  4. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پچھلے صفحے میں تو ہم نے لکھا تھا۔۔۔ ہم تو بول سکتے ہیں۔۔۔ کیوں کہ عینی تے چشم دید گواہ ہیں!!!
  5. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پہلے تو یہ طے ہوجائے کہ دماغ ہی لے جانے کا ارادہ ہے!!!
  6. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    نشئی تھوڑی کہا ہے ناٹک باز کہا ہے!!! :straightface::straightface::straightface:
  7. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاں بیٹا اچھا یاد دلایا۔۔۔ ہم نے بڑا سمجھایا تھا قابیل کو۔۔۔ اس کی چھری تک چھپا دی۔۔۔ پر وہ کمبخت نجانے کہاں سے دوبارہ نئی چھری لے آیا۔۔۔ بعد میں ہم نے اس لوہار کی دوکان ڈھونڈھ لی تھی اور اس لوہار کو بھی کھری کھری سنائیں۔۔۔ قتل میں ساتھ دینے پر خوب جہنم کی وعیدیں دیں!!!
  8. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    نشے میں تو وہ ہماری بھابھی کی نہیں سنتے آپ کی کیا سنیں گے!!!
  9. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ سب آپ کی ذاتی صوابدید پر منحصر ہے!!!
  10. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پڑپوتے کے نواسے سے سترسے پہلے دو سو لکھنا رہ گیا ہوگا شاید اس کی ضعیف العمری کے باعث!!!
  11. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم سے قدیم ہمالیہ کی چوٹی ہے۔۔۔ فی الحال اسے ہی شرف دید بخشئے!!!
  12. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بچہ کہاں رہا، کئی بچوں کا نانا بن چکا ہے!!!
  13. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی بٹیا۔۔۔ اپنے پڑپوتے کے نواسے سے تمہارے مراسلات پڑھوا کر سنتے ہیں اور پھر جواب لکھواتے ہیں۔۔۔ اب خدا جانے وہ کیا پڑھے، ہم کیا سنیں، وہ کیا جواب لکھے اور تم تک کیا پہنچے۔۔۔ رہے نام اللہ کا!!!
  14. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاں، ہاں۔۔۔ ہمارے دور میں تو گونگی فلمیں ہوتی تھیں۔۔۔ پر اس وقت بھی ہماری بھری جوانی کا دور لد چکا تھا!!! :yawn: :yawn: :yawn:
  15. سید عمران

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    الیاس قادری صاحب نے جو باتیں بیان کی ہیں ان کی خاص دس محرم سے کوئی فضیلت نہیں۔ یہ نیک کام ہر روز کیے جاسکتے ہیں بلکہ کرنے چاہیئں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محرم کے مہینہ کی جو عبادت ثابت ہے وہ محرم کے پورے مہینے میں بکثرت روزے رکھنا ہے۔ عاشورے کے دن کے روزے کے متعلق ایک بات جو اب بھی...
  16. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مے کدہ!!! یہ ہے مے کدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے مگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا...
  17. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اگر اتنی سی بات پہ آپ کے آنسو بہہ پڑے تو بھیا کی مزید کارستانیاں کیسے سہہ پائیں گی، ہمیں تو یہ ڈر ہے!!!
  18. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اب تک جو آپ ہمارے اسپوکس مین بنے گھوم رہے ہیں اس کا کیا ہوگا؟؟؟
Top