آجائیں محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا۔۔۔
یہ دیکھیں، ہم آپ سے کہتے تھے ناں کہ ان دونوں کی جوڑی اندرونِ خانہ ضرور کوئی نہ کوئی گُل کھلا رہی ہے۔۔۔
آگئی ناں آپ کے سامنے اب ساری حقیقت۔۔۔
اور دیکھیں سیدھے سادے قدیر بھیا کو کیسے رام کیا۔۔۔
حلیم بھیجے جارہے اور کھائے بھی جارہے اور سرعام بتائے بھی جارہے...