باقی سب نیک اعمال کی اپنی ابنی جگہ حقیقت ہے...
لیکن ان کو محرم میں کرنے کا الگ سے کوئی ثواب نہیں ملے گا. ان کا جو ثواب عام دنوں میں ملے گا اتنا ہی محرم میں ملے گا...
البتہ عاشواء کے روزے کا ثواب یہ ہے کہ پچھلے سال کے صغیرہ گناہ معاف ہوجائیں گے، ان شاء اللہ...
عام دنوں میں روزے رکھنے کی یہ فضیلت...