قیام پاکستان کا مطالبہ کھیل کھیل میں نہیں کیا گیا تھا۔اس کے پیچھے متعدد عوامل تھے جو دھیرے دھیرے مسلمانوں کو کچھ الگ کرنے کی راہ دکھانے لگے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کا قیام خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر عمل میں آگیا۔
لیکن۔۔۔
اس کے بعد ایک کہانی اور ہوئی، ظلم کی ایک عظیم داستاں چِھڑی۔۔۔...