زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
اس مارے کہ اب پتا پڑا کہ مغز نہیں ہے!!!
سید عمران
Post #70
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
محفلین کو گھن کہنے سے ان کی کون سی عزت افزائی ہوئی؟؟؟
سید عمران
Post #67
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
یہیں پر نا؟؟؟ سرگوشی میں!!! :):):)
سید عمران
Post #66
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
کبھی اہم مہرہ پٹوانے کے لیے سب کو داؤ پر لگادیا جاتا ہے۔۔۔ بہاولپور طیارہ حادثہ کیس یاد رکھیے!!! :terror::terror::terror:
سید عمران
Post #64
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔
ہائے ہائے کرنے سے کوئی فائدہ نہیں اب۔۔۔ جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔۔۔ اور نکل گیا سانپ اب کیا لکیر کو پیٹ!!!
سید عمران
Post #241
اگست 11، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔
آنے کی تاریخ ہمیں ضرور بتائیے گا۔۔۔ انہی تاریخوں میں ہمیں ضروری کام سے جانا ہے اسلام آباد!!!
سید عمران
Post #239
اگست 11، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔
خود کوش یا خود کش بمبار؟؟؟
سید عمران
Post #236
اگست 11، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
جی ہاں۔۔۔ قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید!!!
سید عمران
Post #58
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔
ایک مرتبہ اور پڑھ لیں ہمارا جواب۔۔۔ شاید خودکشی کا ارادہ بن جائے۔۔۔ اور ہم سب کی خود خوشی کا ساماں ہوجائے!!! :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
سید عمران
Post #234
اگست 11، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔
ہمارا ہمسفر لنگور کا بچہ نہیں ہے!!!
سید عمران
Post #230
اگست 11، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی
ہمارے پاس تو بہت فرصتیں ہیں اس کام کی۔۔۔ جب ان کی چخ چخ چخ چخ ہمارے کان پکادیتی ہے تو ہم دھاڑتے ہیں شاید وہ ڈر کے چپ ہوجائیں!!! :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
سید عمران
Post #192
اگست 11، 2021
فورم:
بزم سخن
بچپن کی حماقتیں
نہیں۔۔۔ زیر کرتے ہیں ہم گل کو آج کل!!!
سید عمران
Post #809
اگست 11، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
سولھویں سالگرہ
محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔
بہت شکریہ اس خوبصورت راستہ سے آگاہ کرنے کا۔۔۔ پر اس میں ہم کہاں، ہماری منزل کہاں اور ہمسفر کہاں؟؟؟ جائیں جلدی سے اسے ڈھونڈیں!!! :):):)
سید عمران
Post #227
اگست 11، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی
اچھے سے رشتے کی کم از کم عمر ستر سال ہونی چاہیے!!!
سید عمران
Post #145
اگست 7، 2021
فورم:
بزم سخن
بچپن کی حماقتیں
آپ کیوں ہمارے درمیان آگئیں؟؟؟ کس نے بلایا تھا؟؟؟ اپنا دستخط دیکھیں اور۔۔۔ جائیے کروشیا سیکھیں!!!
سید عمران
Post #805
اگست 7، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
بچپن کی حماقتیں
کیا مفتی جی، مفتی جی لگا رکھی ہے۔۔۔ کوشش کریں ہمارا نام یاد کرنے کی!!! :beating::beating::beating:
سید عمران
Post #803
اگست 7، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی
بھائی ۔۔۔ پکڑادیں کسی بڈھے کا ہاتھ ان کے ہاتھ۔۔۔ لے جائے وہ انہیں دور کہیں اپنے ساتھ۔۔۔ تاکہ ہم سب لے سکیں سکون کا باتھ!!!
سید عمران
Post #141
اگست 7، 2021
فورم:
بزم سخن
بچپن کی حماقتیں
کہیں پہنچانے کو بولا جاتا ہے چھوڑ دوں؟؟؟ اب بھلا کوئی ان سے پوچھے۔۔۔ کیوں چھوڑ دو زندگی بھر کا ساتھ؟؟؟
سید عمران
Post #802
اگست 7، 2021
فورم:
آپ کی تحریریں
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
شعور و ادراک و آگہی کے نت نئے در وا ہونے پر آپ کو صدہا مبارکاں!!!
سید عمران
Post #499
اگست 7، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
اس میں پیش گوئی کی کیا بات؟؟؟ یہ والی حس سوتی ہی کب ہے؟؟؟
سید عمران
Post #493
اگست 7، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top