نتائج تلاش

  1. سید عمران

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سب سے الگ کیا مطلب؟؟؟ بینگنی کلر کی ہیں؟؟؟
  2. سید عمران

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اس پر ایک طویل تحقیقاتی مقالہ لکھنا پڑے گا!!!
  3. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    سر نے ہمارے مراسلہ کا اقتباس تو لیا۔۔۔ پر کیوں لیا؟؟؟ ایسی کیا ان کہی کہنا تھی جو بنا کہے رہ گئی!!! :thinking::thinking::thinking:
  4. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    انہیں قابلیتوں کا شاخسانہ ہے کہ کوئی نوجوان دولہا نہیں مل رہا!!! :sad4::sad4::sad4:
  5. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    کاش یہ کم فارسی والا ہوجائے!!!
  6. سید عمران

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    استاد کی یہ لینگویج؟؟؟ کسی نے ان سے کہا نہیں۔۔۔ مائنڈ یور لینگویج!!! :):):)
  7. سید عمران

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اچھا کیا۔۔۔ ویسے بھی جو بکری زیادہ میں میں کرتی ہے جلد ذبح کردی جاتی ہے!!!
  8. سید عمران

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہائیو ربّا ہماری قسمت!!! :cry2::cry2::cry2:
  9. سید عمران

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہاں آکے آپ کے اعلیٰ ذوق کو کیا ہوگیا؟؟؟ :idontknow::idontknow::idontknow:
  10. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اگر آپ ہمارا نام لے لیتے تو ہم مارے خوشی کے نہاری آپ کے گھر ڈلیور کرادیتے۔۔۔ خیر اب کیا ہوسکتا ہے۔۔۔ نکل گیا تیر کمان سے۔۔۔ تقدیر کے کاموں پہ کون غالب آسکتا ہے؟؟؟ :whew::whew::whew:
  11. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    خدا آپ کے ادھیڑ کدھیڑ سے بچائے!!! :praying::praying::praying:
  12. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    باقی کے نو کہاں ہیں؟؟؟ پیش کیے جائیں!!!
  13. سید عمران

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    بس نویں صفحہ پر ہی راکھ اڑ گئی؟؟؟ یہاں تو مختصر تعارف کے سو صفحے ہونے کے باوجود ’’مختصر سا تعارف‘‘ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا!!! :sigh::sigh::sigh:
  14. سید عمران

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اللہ رے یہ فرض شناسیاں!!!
  15. سید عمران

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اچھا تو یہ بات ہے!!!
  16. سید عمران

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ کو ہمارے بیچ ضرور آنا ہے!!!
  17. سید عمران

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہمارا مشورہ یہ ہے کہ آپ تھوڑا ٹائم منے کے پاس رہئیے۔۔۔ وہ بھی بہل جائے گا، آپ بھی، اور تمام محفلین بھی!!!
  18. سید عمران

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ کو واپسی مبارک!!!
  19. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم اب نو آموز نہیں رہے، سو آموز ہوگئے ہیں۔۔۔ کسی کام کے لیے کیا ستر سالہ تجربہ بھی کم ہوتا ہے؟؟؟ :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
Top