تحریک طالبان لاہور کا سربراہ گرفتار
لاہور میں پولیس نے مون مارکیٹ بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ خلیل اللہ کوگرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے پولیس حکام اسے اپنی ایک اہم کامیاب قرار دے رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ملزم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا صوبہ پنجاب کا سربراہ ہے اور اس کی گرفتاری سے صوبے میں شدت...