"بارہ مئی" کی انکوائری ہونی چاہیے موجودہ عدلیہ سے تاکہ اس کی حقیقت بھی سامنے آئے۔
مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم ہوئے اس کی ایک مثال "فاروق ستار" پر قائم جھوٹے مقدمات کی ہے۔
ایک مقدمے کیFIR میں درج ہے کہ "فاروق ستار"نے 12 بج کر ایک منٹ پر بس جلائی پاپوش میں " فاروق ستار جیسا بڑا لیڈر بس کیوں...