اچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر ڈینسو ہال پر یوم عاشور کی نسبت سے نکالے گئے مرکزی جلوس میں دھماکے کے بعد مشتعل افراد نے شدید ہنگامہ آرائی کی ہے اور متعدد گاڑیاں نذر آتش کر دی ہیں جبکہ ایم اے جناح روڈ پر واقع لائٹ ہاؤس مارکیٹ کے لنڈا بازار کونذرآتش کر دیا ۔ذرائع کے مطابق سٹی کورٹ کے اطراف کھڑی...