دنیا میں پیسے کا چکر ایسے ہی چلتا ہے، یہ جنہوں نے اربوں کھربوں جمع کر کے رکھے ہوتے ہیں پھر اسی قسم کی "آئٹمز" میں ان کی دولت صرف ہوتی ہے جن سے کئی بے کسوں کی روٹی روزی بھی چلتی ہے، اور تو اور یہ مرتے مرتے بھی ہسپتالوں والوں کو کروڑوں دے جاتے ہیں۔
لیکن دولت کی اس تفاوت سے ایک بات تو ثابت ہوتی ہے...