241
گھات میں لگ هی رها تها ، قابو پا کر منتر پڑھنے لگا پھر دیو سیاه زمین سے پیدا ہوا اور حاتم کی طرف دوڑا - حاتم کو وسوسه احتلام کا تھا ، ڈرا که اس سے کیوں کر لڑوں ، بقین هے که آب مارا گیا ۔ اتنے میں دیو آ پہنچا اور اس کو پکڑ کر شام احمر جادو کے پاس لے گیا ۔
وہ اسے دیکھ کر بولا که مارنا اسے...