زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
میرے پسندیدہ اشعار
اثر ہوا نہیں اس پر ابھی زمانے کا یہ شہزاد ہے کردار کس فسانے کا پروین شاکر
مومن فرحین
Post #836
اگست 25، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
آنے میں سدا دیر لگاتے ہی رہے تم جاتے رہے ہم جان سے آتے ہی رہے تم امام بخش ناسخ
مومن فرحین
Post #835
اگست 25، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
نہیں نہیں میں بہت خوش رہا ہوں تیرے بغیر یقین کر کہ یہ حالت ابھی ابھی ہوئی ہے
مومن فرحین
Post #1,087
اگست 25، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی فراز
مومن فرحین
Post #1,070
اگست 25، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یوں دل نہ لگے نہ درد اٹھے مت روز ملو تو اچھا ہے نہ پیار بڑھے نہ جھگڑا ہو تم دور بسو تو اچھا ہے فراز
مومن فرحین
Post #1,068
اگست 25، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا
میں نے بھی جب نئی لڑی بنائی تو مجھے اس میں سبجیکٹ لکھنا تھا کہ میری غزل دیکھئے نا مگر وہ لڑی کا نام ہی ہو گیا ۔۔۔:heehee:
مومن فرحین
Post #26
اگست 24، 2020
فورم:
اِصلاحِ سخن
آرائش محفل برائے گفتگو
جی بہتر نور وجدان آپی ۔۔۔
مومن فرحین
Post #242
اگست 24، 2020
فورم:
گپ شپ
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
نگاہ شوخ کی بے باکیوں سے کیا حاصل جو دل اداس ہو رنگینیوں سے کیا حاصل اسرار ناروی
مومن فرحین
Post #1,061
اگست 24، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا
آپ نے تو اتنی اچھی غزل کہہ دی ۔۔۔ واہ جی واہ ۔
مومن فرحین
Post #23
اگست 24، 2020
فورم:
اِصلاحِ سخن
میرے پسندیدہ اشعار
ہمیں عزیز ہو کیوں کر نہ شام غم کہ یہی بچھڑ نے والے تیری آخری نشانی ہے
مومن فرحین
Post #826
اگست 24، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اے فلکِ ناز میری خاک نشانی تیری میں نے مٹی پہ تیرا نام لکھا تیرے بعد محسن
مومن فرحین
Post #1,038
اگست 24، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
عمر گزشتہ پھر سے میری زندگی میں آ اک شخص کھو گیا ہے تیرے موسموں کے بیچ
مومن فرحین
Post #825
اگست 24، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
نہ جانے کیوں ہمیں تم پڑ بڑا بھروسہ ہے خیال رکھنا کہ قائم یہ اعتبار رہے
مومن فرحین
Post #996
اگست 24، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ کیا جگہ ہے دوستوں یہ کون سا دیار ہے حد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے شہر یار
مومن فرحین
Post #991
اگست 24، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
انٹرویو
انٹرویو وِد مومن فرحین
اچھا جی ۔۔۔ اب تو کافی فعال ہوں
مومن فرحین
Post #203
اگست 23، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا
اوہ بہت شکریہ جناب ۔۔۔۔ :act-up:
مومن فرحین
Post #18
اگست 23، 2020
فورم:
اِصلاحِ سخن
تصویری شاعری
مومن فرحین
Post #176
اگست 23، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تصویری شاعری
مومن فرحین
Post #175
اگست 23، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ہم فقط زیبِ حکایت تھے، فسانہ تُو تھا ہم نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں، وہ لوگ آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا فراز
مومن فرحین
Post #815
اگست 23، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
نکہت و نے ہے نہ ہے دستِ قضا تیرے بعد شاخِ جاں پر کوئی غنچہ نہ کھلا تیرے بعد محسن
مومن فرحین
Post #981
اگست 23، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top