زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اداسی ۔ اشعار
نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی
مومن فرحین
Post #176
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اداسی ۔ اشعار
فضا اداس ہے رت مضمحل ہے میں چپ ہوں جو ہو سکے تو چلا آ کسی کی خاطر تو فراز
مومن فرحین
Post #174
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اداسی ۔ اشعار
بے وجہ اداسی کا سبب کوئی جو پوچھے کہہ دینا یونہی بس ذرا حالات وغیرہ
مومن فرحین
Post #172
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اداسی ۔ اشعار
شمشاد جی اور ظفری جی نے تو اداسی کے معاملے میں محفل ہی لوٹ لی ۔۔۔:applause::heehee:
مومن فرحین
Post #171
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے بس دل کا ایک زخم پرانا عجیب تھا
مومن فرحین
Post #896
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اوہ معذرت میں نے دھیان نہیں دیا تھا
مومن فرحین
Post #1,165
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یونہی تو نہیں امڈی چلی آتی ہیں غزلیں پہلو میں میرے زمزمہ خواں ہیں تیری آنکھیں
مومن فرحین
Post #1,164
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
آج تو بے سبب اداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی ناصر کاظمی
مومن فرحین
Post #1,159
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں مرا علاج میرے چارہ گر کر پاس نہیں ناصر کاظمی
مومن فرحین
Post #1,157
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اداسی ۔ اشعار
یہ اداس اداس پھرنا یہ کسی سے بھی نہ ملنا یونہی بے سبب نہیں ہے کوئی سانحہ تو ہوگا
مومن فرحین
Post #165
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ جو رنگین تبسم کی ادا ہے مجھ میں مجھ کو لگتا ہے کوئی میرے سوا ہے مجھ میں
مومن فرحین
Post #1,155
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
اپنی محرومی کا اک یہ بھی سبب ہے کہ فراز چیز جو مانگتے ہیں سب سے جدا مانگتے ہیں
مومن فرحین
Post #890
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے حسرت موہانی
مومن فرحین
Post #889
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تصویری شاعری
بہت خوبصورت
مومن فرحین
Post #187
اگست 30، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
مومن فرحین
Post #879
اگست 29، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ کہانی کسی اک موڑ پہ رک جاتی تھی تو ہوا شامل قصہ تو مکمل ہوئے ہم
مومن فرحین
Post #1,150
اگست 29، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زیک کی متفرق تصاویر
واؤ امیزنگ کچھ تصویریں تو بہت خوبصورت ہیں ۔۔۔
مومن فرحین
Post #223
اگست 28، 2020
فورم:
تصاویر
تصویری شاعری
مومن فرحین
Post #183
اگست 28، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
سب کے جیسی نہ بنا زلف کہ ہم سادہ نگاہ تیرے دھوکے میں کسی اور کے شانے لگ جائیں فراز
مومن فرحین
Post #868
اگست 28، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا کوئی بالکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا
مومن فرحین
Post #1,143
اگست 28، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top