زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سماجی مسائل پہ اشعار
واہ اپیا ۔۔۔ کس قدر سچائی ہے اس نظم میں ۔۔۔
مومن فرحین
Post #84
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گُلاب،پھول،چنبیلی،بیلا۔۔۔۔
۔
مومن فرحین
Post #4
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گُلاب،پھول،چنبیلی،بیلا۔۔۔۔
تصویر میں نے مانگی تھی شوخی تو دیکھئے اک پھول اس نے بھیج دیا ہے گلاب کا
مومن فرحین
Post #3
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تمہارا خط اگر ہوتا
۔
مومن فرحین
Post #23
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تمہارا خط اگر ہوتا
اس سے اندازہ لگا ہجر کی کڑواہٹوں کا آخری خط تیرا دیمک سے بھی کھایا نہ گیا
مومن فرحین
Post #22
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے پروین شاکر
مومن فرحین
Post #349
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“دوست“ بھائی کے نام :)
دوست ہوتے جو وہ تو کیا ہوتا دشمنی پر جب اتنے پیارے ہیں خمار بارہ بنکوی
مومن فرحین
Post #263
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
رات جب جمع تھے دکھ دل میں زمانے بھر کے آنکھ جھپکا کے غم یار نے خلوت چاہی
مومن فرحین
Post #84
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کتاب
اب اپنی یاد کی خوشبو بھی ہم سے چھینو گے ؟ کتاب دل میں یہ سوکھا گلاب رہنے دو
مومن فرحین
Post #83
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دھوپ، چھاؤں
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو ندا فاضلی
مومن فرحین
Post #7
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
علم، آگہی، شعور
میرا شعور بہلتا نہیں ہے لفظوں سے میں تیرے خط کے نہیں تیرے انتظار میں ہوں
مومن فرحین
Post #2
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اداسی ۔ اشعار
کبھی تو سانحے دل پر گراں نہیں ہوتے کبھی سلام۔ بہت ہے اداس کرنے کو نون میم دانش
مومن فرحین
Post #199
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
واہ بہت خوب
مومن فرحین
Post #969
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
وہ مجھے دیکھتا رہے اور میں دیکھنا دیکھتا رہوں اس کا
مومن فرحین
Post #968
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
۔
مومن فرحین
Post #345
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
خوب بھی تجھ سا ہے نایاب بھی تیرے جیسا زندگی خواب ہے اور خواب بھی تیرے جیسا
مومن فرحین
Post #344
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
یاد آتی ہے تو اک شمع جلا جاتی ہے درد اٹھتا ہے تو تحفے میں غزل دیتا ہے
مومن فرحین
Post #745
ستمبر 3، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
اچھا بہت بہت شکریہ
مومن فرحین
Post #957
ستمبر 2، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
تم زمانے کی راہ سے آئے ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا باقی صدیقی
مومن فرحین
Post #953
ستمبر 2، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
ہم اپنے چہرے سے پردہ ہٹا تو دیں لیکن غریب چاند ستاروں کا حال کیا ہوگا
مومن فرحین
Post #952
ستمبر 2، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top