نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    وطن سے متعلق اشعار

    نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر جھکا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
  2. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہ تو وہ ہیں تمہیں ہو جائے گی الفت مجھ سے اک نظر تم مرا محبوب نظر تو دیکھو
  3. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چھوڑوں گا نا میں اس بت کافر کا پوجنا چھوڑے نا خلق گو مجھے کافر کہے بغیر غالب جی
  4. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے روز آجاتا ہے سمجھاتا ہے یوں ہے یوں ہے فراز
  5. مومن فرحین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ثابت ہوا فضول ہے اظہار آرزو کہیے تو کیا ہو اور نہ کہیے تو کیا نہ ہو
  6. مومن فرحین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    السلام عليكم اصل میں کچھ دنوں سے مصروفیت کچھ بڑھ گئی ہے ۔ وہ کیا ہے نا کہ تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے :sigh::heehee:
  7. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ کون تھا جو میری زندگی کے دفتر سے حروف لے گیا خالی کتاب چھوڑ گیا
  8. مومن فرحین

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    میں آج مکمل کر لوں گی ان شاء اللّه
  9. مومن فرحین

    اداسی ۔ اشعار

    نہ جانے کیا ہے کسی کی اداس آنکھوں میں وہ منہ چھپا کے بھی جائے تو بے وفا نہ لگے فراز
  10. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہاں۔ کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم۔ کو تو نہ ملا
  11. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی کیوں تیرا راہ گزر یاد آیا
  12. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت عزیز ہے آنکھیں میری اسے لیکن وہ جاتے جاتے انہیں کر گیا ہے پر نم پھر پروین جی
  13. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
  14. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے وہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کا یہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرے فراز
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    آنے میں سدا دیر لگاتے ہی رہے تم جاتے رہے ہم جان سے آتے ہی رہے تم ناسخ
  16. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم۔ کیا کریں سوال یہ سوچا نہیں ابھی وہ کیا جواب دیں گے یہ دھڑکا ابھی سے ہے جلیل مانک پوری
  17. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    مانگیں گے اب دعا کہ اُسے بُھول جائیں ہم لیکن جو وہ بوقتِ دعا یاد آ گیا! خمار
  18. مومن فرحین

    سماجی مسائل پہ اشعار

    ارے واہ ۔۔۔ آپ نے بتایا بھی نہیں ۔۔۔ اور بھی کچھ ہو تو شئیر ضرور کیجئے گا
  19. مومن فرحین

    سماجی مسائل پہ اشعار

    آپ بھی لکھتی ہیں سیما اپیا ؟
Top