السلام علیکم !
خوبصورت مناظر ہر انسان کی کمزوری رہے ہیں۔ حضرت انسان نے اللہ کریم کے تخلیق کردہ خوبصورت مناظر اور دلفریب نظاروں سے اپنے اپنے انداز میں لطف اندوز ہونے کے لیے بہت سے مشاغل اختیار کیے ۔کوئی سیرو تفریح کی غرض سے ان خوبصورت مناظر سے لطف اٹھانے کے لیے زندگی بھر سفر میں رہتا ہے تو کوئی...