نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    ہم اس معاملے میں پہلے ہی مشہور ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، اگر کسی کے زخموں پر نمک چھڑاکنا ہوں تو کوئی بتائے گا کہ کون سا نمک ٹھیک رہے گا ؟
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    وقاص شریف بھائی آپ کو محفل میں خوش آمدید ، یہاں آئیں اور صاحب لڑی کی محبت بھری نصحیتوں سے استفادہ حاصل کریں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    کیا واقعی ایسا ممکن ہے جاسم صاحب ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    جی بھیا ، الحمدللہ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    پتا نہیں ہمیں معطلی سے ڈر کیوں لگتا ہے ، اس لیے ہم چپ ہو جاتے ہیں ۔ :silent3: :silent3: :silent3:
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    سید عمران بھیا دیکھیں تو تابش بھیا کیسے آپ کو گھور رہے ہیں ، اب ذرا بچ بچا کر رہیے گا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    بھیا آپ نے جو کرنا تھا وہ تو کر گزرے ، اب اس میں سوچنا کیسا ، سمجھنا کیسا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    بھیا یہ ہماری اپنی پروڈکٹ ہے ، کل آپ کو چائے کے بجائے یہی پلانا ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    بری بات ہے بھیا ، جلتے پر پیڑول ڈالنا سخت والا منع ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    ہاں یاد آیا ، ہماری آپ سے بات ہوئی تھی ۔ جی ٹھیک ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    کس نے بھیا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    ہاں بالکل کل اتوار ہی ہے اور ہم صبح ناشتہ بھی کرتے ہیں ، اس میں نیا کیا ہے ۔
Top