جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا ,اس نے اپنے کو سبک کیا اور جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہوگیا اور جس نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا , اس نے خود اپنی بے وقعتی کا سامان کر لیا ۔
برے موڈ یا غصے کی حالت میں کبھی بھی برے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہئیں کیونکہ تھوڑی دیر میں آپ کا موڈ تو ٹھیک ہو جائے گا لیکن کسی کو آپ کے لفظوں سے لگے زخم شاید تمام عمر نہ بھر سکیں خوش رہیں خوشیاں بانٹے ۔
جی آپی ایسے معنی خیز تاثرات سے اکثر و بیشتر واسطہ پڑتا رہتا ہے ، ہماری فیلڈ ہی کچھ ایسی ہے ۔کمپنی میں مرد حضرات کے ساتھ کافی خواتین بھی جاب کرتی ہیں ۔کمپنی گیٹ سے گزرتے ہوئے خواتین ایمپلائی سے بات چیت کا سلسلہ رہتا ہے ۔
خدمت انسانیت کی علمبرار ، محسن پاکستان ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ المعروف رتھ فاؤ کی 90سالگرہ پر ان کی خدمات کے اعتراف میں گوگل نے اپنا ہوم پیج تبدیل کر لیا ہے ۔