پاکستانی نوجوان نے بھارت سے 2 عالمی ریکارڈ چھین لیے
مارشل آرٹ کے ماہر پاکستانی نوجوان کانیا کارنامہ،کہنی سے 234 اخروٹ توڑ کر اور ٹارگٹ پر 114 بار وار کر کے بھارت سے 2عالمی ریکارڈ چھین لئے۔
کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد راشد نسیم نے مزید تین نئے ریکارڈ قائم کر کے بھارت کے دو جبکہ امریکا کا...