نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    عقیل عباس جعفری صاحب جیسے انسان سے ایسی توقع تو بالکل نہیں ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    کم از کم لفظ کی تفصیل والے پیج پر رپورٹ کی آپشن تو ہونی چاہیے۔ تاکہ اگر کوئی غلطی نظر آئے تو رپورٹ کی جا سکے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    جب پہلی دفعہ لغت لانچ ہوئی تھی تو سب سے پہلے اپنا نام سرچ کیا تھا۔ ب کے بجائے ت کے نیچے زیر تھا۔ اور ابھی تک ایسے ہی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    غالباً ڈیٹا سائز کا ایشو ہو گا۔ مگر آپشن دینی چاہیے، اگر کسی کے پاس سپیس ہے تو وہ آفلائن بھی ڈاؤنلوڈ کر سکے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    مذکورہ الفاظ تو ابھی ویب سرچ پر بھی نہیں ہیں۔ صرف بھتا موجود ہے۔ ڈیٹا ایک ہی استعمال ہو رہا ہے، اس لیے ویب سائٹ اور ایپ میں الفاظ کا فرق نہیں ہو گا۔ ایپ آف لائن نہیں ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    بچوں کے لیے اردو میں کامکس تیار کرنے کی تجویز!

    اردو کے حوالے سے معیاری کام جب بھی دیکھنے کو ملا ہے، اکثر ہندوستان سے ہی ہوا ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل: طلوعِ صبح کا پیغام آیا ٭ تابش

    آپ جو نام دے لیں۔ :) حادثہ ایک دم نہیں ہوتا :) تمام احباب کی محبتوں پر سپاس گزار ہوں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ہمیں بچپن میں سب سے زیادہ انس اپنی پھوپھی مرحومہ سے ہی تھا۔

    ہمیں بچپن میں سب سے زیادہ انس اپنی پھوپھی مرحومہ سے ہی تھا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف خاکسار، ناچیز،حقیر وپر تقصیر کا ادنیٰ سا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید آپ کا پورا نام واعظ جدید ہے یا جدید تخلص ہے؟ کس علاقہ سے تعلق ہے؟
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل: طلوعِ صبح کا پیغام آیا ٭ تابش

    ایک کاوش احبابِ محفل کی بصارتوں کی نذر طلوعِ صبح کا پیغام آیا شبِ ظلمت کٹی، اسلام آیا نہ پوچھو اپنی سرشاری کا عالم مئے وحدت کا جس دم جام آیا پڑی جب بھی تعارف کی ضرورت تمھارا ہی حوالہ کام آیا محبت زخم ہی ایسا ہے ہمدم نمک چھڑکا تو کچھ آرام آیا چھڑا جب بھی جفا کیشی کا قصہ سرِ فہرست تیرا نام...
  11. محمد تابش صدیقی

    روس کا کرکٹ کو کھیل تسلیم کرنے سے انکار

    اس کی اصل وجوہات پر توجہ کرنے اور انھیں درست کرنے کی ضرورت ہے۔ کھیل وجہ نہیں باقی میدانوں میں ناکامی کی۔ اور ویسے کھیلوں میں بھی فرانس ہم سے کہیں آگے ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی کے گلشن میں ایک کلی کا اضافہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
  13. محمد تابش صدیقی

    روس کا کرکٹ کو کھیل تسلیم کرنے سے انکار

    یورپ میں فٹبال میچز کے دوران لاتعداد مرتبہ دنگا فساد ہوتا رہا ہے اور ہوتا ہے۔ کھیلوں کے ساتھ کسی کی اس حد تک وابستگی ہو جانا کہ مرنے مارنے پر تل جائے، کھیلوں سے یہ جذباتی لگاؤ کسی بھی قوم کے کسی بھی فرد میں ہو سکتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ تو کسی ایک کھیل سے منسلک ہے اور نہ ہی کسی ایک علاقے یا قوم سے
  14. محمد تابش صدیقی

    روس کا کرکٹ کو کھیل تسلیم کرنے سے انکار

    ہم بے چارے ایک ہی کھیل پر وقت ضائع کرتے ہیں، وہ بے تحاشہ کھیلوں پر وقت اور پیسہ برباد کرتے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    ایسی جنگ کو سرد جنگ کے بجائے یکطرفہ جنگ کا نام دیجیے، جس کا فریقِ ثانی کو معلوم ہی نہ ہو۔
  16. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    آپ واقعی کچھ زیادہ ہی اوور لے گئے ہیں۔ میں نے اوور بات کرنا ہوتی تو آپ سے کرتا۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    عمران خان اورملالہ یوسفزئی دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانیوالے افراد میں شامل

    الھدیٰ کے نام سے ادارہ چلاتی ہیں، شاید الھدیٰ کا ذکر فاتح بھائی نے سنا ہو۔ طارق جمیل صاحب اور فرحت ہاشمی صاحبہ کی فکر اور طریقۂ کار میں بہت فرق ہے۔ دین کے معاملہ میں طارق جمیل صاحب معتدل مزاج، جبکہ فرحت ہاشمی صاحبہ قدرے سخت ہیں۔
Top