نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید معلوم ہوتا ہے کہ پہلے بھی تعارف کروا چکے ہیں۔ پروگرام اب اردو کا لفظ بھی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    غالباً موصوف کو انتظامیہ سے نکلنے کا قلق ہے، اور دوبارہ شامل ہونا چاہتے ہیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    جب گاہک کہے "ایسے بال بناؤ، جیسے کبھی کسی کے نہ بنائے ہوں" ایک ویڈیو وٹس ایپ پر گروپس میں شیئر کی تھی، تو اس کا کیپشن لکھ کر کاپی کیا تھا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    کیا آپ کو یاد ہے کہ محفل پر آپ کو پہلا پتھر کس نے مارا تھا، یعنی پہلی منفی ریٹنگ۔ مجھے تو یاد ہے کہ پہلی دفعہ یہ ناخوشگوار اطلاع نظر آئی، تو کافی دکھ ہوا۔ بہرحال بعد میں یہ صورتحال نہ رہی۔ اور اکمل زیدی بھائی کے ساتھ اس کے بعد تعلقات خوشگوار ہی رہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    محفل میں انڈیا سے ایک روفی صاحب ہوا کرتے تھے۔ پھر وہ غائب ہو گئے۔ کئی دفعہ خیال آیا کہ ایک روفی صاحب کافی ایکٹو ہوتے تھے، اب غائب ہیں۔ پھر ایک دفعہ فہد اشرف بھائی نے انکشاف کیا کہ وہ پہلے روفی کے نام سے ہوتے تھے تو معمہ کھلا۔ اور مجھے اپنی لاعلمی پر ہنسی آئی۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    کیا خیال ہے، دوبارہ شامل کیا جائے آپ کو؟
  7. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح - زندگی موت کی سرحد پہ بکھر جاتی ہے

    کہاں تو شاعروں سے بھاگ رہے تھے۔ اب استادیاں شروع محمداحمد بھائی، بھاگتے یہ صرف آپ کی شاعری سے ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    خدا خدا کرنا اور خدا خدا کے کے دونوں الگ معنوں میں مستعمل ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    خدا خدا کر کے یہ محاورہ ہے جس کا مطلب ہے بڑی مشکل سے
  10. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    یہ جواب سمجھ ہی نہیں آیا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    محمد خلیل الرحمٰن نیرنگ خیال محمداحمد راحیل فاروق نمرہ
  12. محمد تابش صدیقی

    دور جائیں جو شجر سے تو جھلس جانے کا ڈر - چھاؤں میں بیٹھیں تو اپنا نہیں بنتا سایا ٭ ظہیر احمد ظہیرؔ

    دور جائیں جو شجر سے تو جھلس جانے کا ڈر - چھاؤں میں بیٹھیں تو اپنا نہیں بنتا سایا ٭ ظہیر احمد ظہیرؔ
  13. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    تھوڑا سا مزید پیچھے چلتے ہیں۔ ایک صاحب محفل ہر آئے، اور کچھ کلام پوسٹ کیا۔ زیادہ توجہ نہ ملی، غالباً خلیل بھائی نے کلام پر کوئی صلاح مشورہ بھی دیا تو سیخ پا ہو گئے۔ کہنے لگے کہ میرا کلام یہاں سے ہٹا دیا جائے، یہاں صرف خواتین کو داد ملتی ہے، وغیرہ وغیرہ۔ اور کچھ عرصہ بعد محترم/ محترمہ ایشل خانم...
  14. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    قریب تر سینیئر اساتذۂ اردو محفل
  15. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    یہ نظم شاید معاون ثابت ہو۔
Top