نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    چھت تک پہنچے نہیں ہوں گے ابھی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ننھو من موجی

    لاجواب ایسے لمحات ہی انسان کہ زندگی کی ڈگر پر موڑ بن کر آتے ہیں۔ کچھ اچھی راہوں کی طرف لے جاتے ہیں، کچھ اندھی راہوں پر۔
  3. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تاخیری خطاب۔۔۔۔۔

    یہ آپ کی سخن فہمی کی علامت ہے کہ ذوالقرنین بھائی کا اندازِ تحریر آپ کو فوراً سمجھ آ گیا۔ ورنہ ہم جیسے ہونقوں کی طرح سوچ رہے ہوتے ہیں کہ یہ بندہ کہنا کیا چاہتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ ان کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
  5. محمد تابش صدیقی

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    دوست کے موضوع پر سعود عثمانی صاحب کی یہ نظم ہمیشہ دل کے تار چھیڑ دیتی ہے جانا انجانا . ........ یہ جان رکھنا کہ زندگی کی ہر ایک ساعت رواں دواں ہے یہ دھیان رکھنا کہ چند لمحوں کی یہ رفاقت بس ایک چھوٹی سی داستاں ہے یہ ختم ہوگی تو یوں لگے گا کہ جیسے دھندلا سا خواب کوئی نظر کی حد پر سراب کوئی...
  6. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    بڑا پن ہے آپ کا۔ البتہ دونوں کے نقصانات جاننے کے لیے شعراء کے دیوان ملاحظہ فرمائیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    آپ لیٹ ہو گئے اس دفعہ۔ جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے اسے اپنے منہ پر مار لینا چاہیے۔ :p
  8. محمد تابش صدیقی

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    اردو میں ناولٹ ہی لکھا جاتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    پھر سیدھا سیدھا کوچہ ہی ٹیگ کر دیتا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    مجھے لگتا ہے کہ راحیل بھائی کا عقیل عباس جعفری صاحب سے تعارف کروانا چاہیے۔ مگر میرا نہیں خیال کہ ادارہ دوبارہ خرچہ کر پائے اس کام پر۔ افسوس ہوتا ہے کہ محنت بھی کی جائے اور غفلت بھی برتی جائے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    ابھی شاید کام مکمل نہیں ہے اور ساتھ ساتھ ہی شامل کیا جا رہا ہے۔ البتہ ترتیب کا واقعی کوئی حساب نہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح -جب یار ہو پہلو میں یہ جان نکل جائے

    بے ایمان کو یوں لکھنا غالباً درست نہیں
  13. محمد تابش صدیقی

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    فیس بک پر تو ایڈ ہیں، اور دو تین احباب ڈائریکٹ رابطے والے ہیں۔ مگر ان جیسی شخصیت سے یہ بات کرنے میں جھجک آتی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    غزل: زمانے کو زمانے کی پڑی ہے ٭ عبد الرحمٰن مومن

    زمانے کو زمانے کی پڑی ہے ہمیں وعدہ نبھانے کی پڑی ہے یہ دنیا چاند پر پہنچی ہوئی ہے تجھے لاہور جانے کی پڑی ہے ذرا دیکھو! ادھر میں جل رہا ہوں تمھیں آنسو چھپانے کی پڑی ہے فسانہ ہی حقیقت بن گیا ہے حقیقت کو فسانے کی پڑی ہے ابھی جو شعر لکھا بھی نہیں ہے ابھی سے وہ سنانے کی پڑی ہے ترے مہمان واپس جا...
  15. محمد تابش صدیقی

    زیرک کی پسندیدہ غزلیں

    بہت خوب شاعر: حافظ الماس
Top