نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اگلی صبح دوبارہ سر اٹھائے ہوئے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تیز بارش اور ہوا کے سبب سورج مکھی کے پھول سر جھکائے ہوئے
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    قطرہ فنا ہونے سے چند لمحہ قبل
  4. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    واپسی پر بحریہ ٹاؤن پر پل سے غروبِ آفتاب کا ایک منظر
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    مغرب سے کچھ پہلے واپسی کے وقت لی گئی ایک تصویر
  6. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دوسری جانب کا منظر درمیان میں پیچھے کی جانب جی ٹی روڈ دیکھی جا سکتی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اوپر والے جھولے سے پلے لینڈ کا ایک منظر
  8. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بچوں کے ساتھ ٹرین میں سفر۔ ماشاء اللہ
  9. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    پچھلے اتوار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا تو بچوں کو ایوب نیشنل پارک میں نو تعمیر شدہ پلے لینڈ لے گیا۔ خوب انجوائے کیا۔ کچھ تصاویر
  10. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    حفصہ کی پینٹنگ۔ ماشاء اللہ ایک ہی پھول میں تمام رنگ سمونے کی کوشش
  11. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کچھ تصاویر حالیہ دنوں کی پانی میں سورج، بادل، ٹینکی اور درخت کا عکس۔ کچھ امیج پراسسنگ کے ساتھ۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    تاج محل کا تذکرہ تو لاجواب ہو گیا۔ یقین جانیے کہ اتنی تفصیل سے پہلی بار ہی دیکھا اور پڑھا تاج محل کے بارے میں۔ تصاویر کے کریڈٹس بھی شامل کر دیجیے گا، جہاں سے حاصل کیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    فونِک مائنڈ - اپنی رائے دیجیے

    ان بینکس کا نہیں معلوم۔ میں بھائی کا سٹینڈرڈ چارٹرڈ کا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتا ہوں۔
Top