عین ممکن ہے کہ حقیقت میں ایسا ہوتا ہو۔ لیکن قرآن کی درج ذیل تصریح کے بعد اس پر چند سوالات ضرور پیدا ہوتے ہیں۔
يٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ اَلَمْ يَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ
’’اے ہمارے گروہ جن وانس ، کیا تمہارے پاس خود تم میں سے ایسے رسول نہیں آئے تھے (سورۃ الانعام 130)
یعنی جنات کے لیے...
بہت اچھا سوال ہے!
بطورِ خاص اس موضوع پر تفصیلی گفتگو تو نہیں ہوئی۔ جاپان میں اپنے پروفیسر سے سوال کیا تھا کہ جاپانی لوگ جن بھوتوں کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں؟ تو انہوں نے بتایا تھا کہ کچھ لوگ ان کے وجود پر یقین رکھتے ہیں اور کچھ کے نزدیک یہ محض افسانوی کردار ہیں۔ اس سے زیادہ کبھی گفتگو کا...
ایک اور قانون
موبائل اور نیند کا قانون: اگر آپ کو ساری رات نیند نہ آئے اور بستر پر کروٹیں لیتے گزر جائے تو بیگم کی آنکھ نہیں کھلے گی۔ لیکن اگر اس رت جگے سے تنگ آکر بھولے سے ٹائم دیکھنے کے لیے بھی موبائل پکڑ لیا جائے تو بیگم ایک دم جاگ اٹھتی ہے۔