نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    راستے میں خزاں کے پتوں سے بغل گیر ہوتی برف
  2. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    جاپان میں اور اپنی زندگی کی پہلی برف باری نے بہت لطف دیا۔ ایک سال اور گزر گیا اور اگلے موسم سرما کی ایک صبح کو شدید برف باری شروع ہو گئی۔ پچھلے سال کی نسبت اب اس برف باری میں بہت شدت تھی۔ یونیورسٹی جانے کے لیے اپارٹمنٹ سے قدم نکالا تو برف باری جاری تھی۔
  3. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید چیمہ صاحب
  4. عرفان سعید

    نظر لکھنوی نعت: مرے رب نے مجھے بخشا سلیقہ نعت گوئی کا

    سبحان اللہ! کس خوبی اور مہارت سے قوافی استعمال کیے ہیں!
  5. عرفان سعید

    انسان جہاں بھی رہے اس جگہ سے انسیت ہو جانا فطری سی بات ہے۔

    انسان جہاں بھی رہے اس جگہ سے انسیت ہو جانا فطری سی بات ہے۔
  6. عرفان سعید

    ابھی گھر تبدیل کرنے کی مصروفیت نہ ہوتی تو دسمبر میں ایک پھیرا اور لگا لیتے

    ابھی گھر تبدیل کرنے کی مصروفیت نہ ہوتی تو دسمبر میں ایک پھیرا اور لگا لیتے
  7. عرفان سعید

    دس ماہ ہونے کو آئے

    دس ماہ ہونے کو آئے
  8. عرفان سعید

    زبردست! اللہ سفر اور قیام میں خیریت رکھے!

    زبردست! اللہ سفر اور قیام میں خیریت رکھے!
  9. عرفان سعید

    کس چیز میں؟

    کس چیز میں؟
  10. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    بہت شکریہ! جاپان سے نکلتا ہوں تو جرمنی پھر فن لینڈ، انشاءاللہ
  11. عرفان سعید

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں

    منت کے لیے اتنی منتیں!
  12. عرفان سعید

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    یہ کدو تو بہت قد آور ہے!
  13. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے سرمد صاحب! آپ کے مشاغل کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
  14. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    بہت شکریہ زیدی صاحب! یہ برف باری دو چار بار ہو تو مزہ دیتی ہے۔ فن لینڈ میں تو چار ماہ دیکھنا پڑتی ہے۔ یہاں تو مارچ میں یہی دعا ہوتی ہے کہ یا اللہ جلدی سے یہ برف پگھل جائے!
  15. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    بہت شکریہ عمران بھائی!
  16. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    بہت شکریہ عدنان بھائی! یہ "آمد" فقط مجھ تک محدود ہے۔ اب تو خواب میں بھی اٹھانے والے ڈبے اور پینٹ برش نظر آتا ہے۔ شعر و شاعری تو کہیں دور رہ گئی۔
  17. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    بہت شکریہ تابش بھائی مزدوری کے کچھ روز باقی ہیں۔ ذرا تازہ دم ہونے محفل تک آ گیا تھا۔
Top