نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    یہ کافی پرانا گانا ہے۔ نائٹیز کا۔۔۔ یہ اچھی بات ہے۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    میرا خیال ہے کہ اس غزل کا پہلا مصرعہ ہی تھا۔۔۔ باقی گانا کچھ یوں تھا۔۔۔ آئیے آپ کا انتظار تھا
  3. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    نہ کریں میاں۔۔۔ اب اتنی فارسی ہمیں بھی آتی ہیں۔ :D
  4. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    یہ میرے اقوال نہیں ہیں فرقان بھائی۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    میں لگاتا ہوں دوبارہ۔۔۔ میں نئے مراسلے میں لگاتا ہوں۔ پرانے والوں کو مدون نہیں کر پا رہا۔ ہوہوہوہو۔۔۔۔ آپ پہلے سے ہی سیکھے ہوئے ہیں۔ مزید سیکھ کر کیا کریں گے۔
  6. نیرنگ خیال

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    ایسا ایک گیت بھی تو تھا ناا۔۔ ۔کمار سانو کی آواز میں شاید۔۔۔۔ بہت نوازش
  7. نیرنگ خیال

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    شکریہ کاشفی بھائی۔۔۔۔ واہ۔۔۔ اعلیٰ۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    شکریہ جناااب شکریہ جناااب شکریہ اے خان
  9. نیرنگ خیال

    عرفان صدیقی خرابہ ایک دن بن جائے گھر ایسا نہیں ہوگا

    بہت نوازش شاہ صیب۔۔۔ آپ کی شفقت سے ہمیشہ درستی رہی ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    آپ ایسی فرمائشاں نہ کریں۔۔۔ ہم کو واقعی سزا ہوجانی ہے۔۔۔ :D
  11. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    سچ کہتے ہیں سیانڑے۔۔۔ جہاں بیوپار آیا۔۔۔ کوئی اپنا نہ رہا۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    یہ سراسر آپ کا حسن ظن ہے جاسمن صاحبہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں میرے حق میں قبول کرے اور مجھے آپ کے حسن گماں جیسا بنا دے۔
  13. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    ہر وہ کان جس میں نمک چلا گیا ہے؟:nailbiting:
  14. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    پنجابی میں کہتے ہیں وا پیا جانڑے تے راہ پیا جانڑے۔۔۔۔۔ :D
  15. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    ارے میری اصل شاعری تو وہ ہے جو محفلین نے اپنے ناموں سے سجا رکھی ہے۔۔۔۔ جو شاعری میرے نام سے ہے وہ تو کسی اور کی ہے۔ :biggrin::devil:
  16. نیرنگ خیال

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    کچھ لوگ دس سال سے ہزار نہیں کر پائے۔۔۔ ان کو مقابلے سے باہر کریں۔ پھر مقابلہ کروائیں۔ :D
Top