نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جی جناااب اسی دن۔۔۔ بلکہ عین ممکن ہے اسی گھنٹے میں پوسٹ کر دیا ہو۔ یقین کیجیے تابش صاحب۔ یہ آلکسی وغیرہ تو ہم پر محض الزام ہے۔ وگرنہ یہ جیتا جاگتا ثبوت کون جھٹلا سکتا۔
  2. نیرنگ خیال

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اب تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ اللہ میر کو ہدایت دے۔ :p
  3. نیرنگ خیال

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    وہ آسمان پر جو تجھے دھواں سا لگے ہے مجھے تو وہ اپنا پھیپھڑا سا لگے ہے
  4. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    میں نے پہلے ہی واضح کیا کہ عمومی چیزیں۔۔۔ ہوہوہوہوہو
  5. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یہ تو میں نے انہی دنوں ہی یہاں شامل کر دیا تھا۔ بصارتوں پر سنگ باری کی غرض سے۔۔۔۔ لو آج کی شب بھی سو چکے ہم
  6. نیرنگ خیال

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    واہ۔۔۔ آسمان کو تو آگ لگی ہوئی ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    رئیس امروہوی کسی دور میں "من عرفہ نفسہ" کے نام سے ادارہ چلایا کرتے تھے۔ ::)

    رئیس امروہوی کسی دور میں "من عرفہ نفسہ" کے نام سے ادارہ چلایا کرتے تھے۔ ::)
  8. نیرنگ خیال

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    خوش عام دید۔۔۔۔ دقت کا خیال کیوں کر آیا؟
  9. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    جو عموماً ندیوں میں ہوتا ہے۔ تھوڑا سا پانی تیز اور بےتحاشہ پتھر۔۔۔ :devil3:
  10. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    نہیں۔ ٹریل فور۔ اور مزید یہ کہ ٹریل فور سی۔
  11. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    اب کیا کہیں۔۔ بقول فراز۔۔ کبھی کبھی ہو یہ کیفیت تو پیاری لگے۔
  12. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    یہ تو ٹریل تھری لگ رہی؟
  13. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    بہت شکریہ :) بلاشبہ یہ بہت خوبصورت ٹریک ہے۔
  14. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    آپ کی اردو سے محبت دیکھ کر آنکھوں سے ایک ندی رواں ہے۔:doh::devil:
  15. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    موسیا آداب "سستاں" دیگراست
  16. نیرنگ خیال

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    ابھی اتنے بڑے آدمی نہیں ہوئے کہ جیل جائیں۔ :clown:
  17. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    یہ تصویر دیکھیے۔۔۔۔ یہ میرا پسندیدہ ٹریک تھا ہائیکنگ کا اسلام آباد میں۔ یہ تصویر بھی میری ہی کھینچی ہوئی ہے۔
  18. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    شکرگزار ہوں جاسمن صاحبہ۔ جی اقوال و تصاویر دونوں سراسر ذاتی انتخاب ہے۔ مگر نہ تو تصاویر ذاتی ہیں نہ اقوال۔۔۔ دونوں ہی انٹرنیٹ سے لیے گئے ہیں۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    یہ کسی ایک دن کا کام نہیں ہے۔
Top