نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    یہ تصویر ہیچ ہے ہی نہیں۔ تو پھر ہم کیسے لکھ دیں۔
  2. نیرنگ خیال

    ملنے کی ہر آس کے پیچھے ان دیکھی مجبوری تھی (غلام محمد قاصر)

    :bighug::bighug: شکریہ فہد۔۔۔۔ انتخاب کی پذیرائی پر شکرگزار ہوں۔ غلام محمد قاصر صاحب کافی معروف شاعر ہیں۔ ان کے بارے میں مزید تو میں کیا بتاؤں گا۔ مگر ان کے یہاں چند زبان زد عام اشعار حوالے کے طور پر لکھ رہا ہوں۔ کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا یہ...
  3. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    فلک شیر بھائی۔۔۔ یہ والی ڈی پی لگائی جائے۔ یہ تمام شرائط پوری کر چکی۔
  4. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    یہ حصہ تو میں فیس بک پر ہی اتنی بار لگا چکا ہوں کہ اس کو اب لوگ احمد بھائی کی بجائے میری تحریر سمجھتے ہیں۔ :devil3:
  5. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    یہ مجھے جمع کرنے پڑیں گے۔۔۔۔ :devil:
  6. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    سب سے پہلے ڈی پی لگانے کا شکریہ نبیل بھائی :bighug:
  7. نیرنگ خیال

    ملنے کی ہر آس کے پیچھے ان دیکھی مجبوری تھی (غلام محمد قاصر)

    ملنے کی ہر آس کے پیچھے ان دیکھی مجبوری تھی راہ میں دشت نہیں پڑتا تھا چار گھروں کی دوری تھی جذبوں کا دم گھٹنے لگا ہے لفظوں کے انبار تلے پہلے نشاں زد کر لینا تھا جتنی بات ضروری تھی تیری شکل کے ایک ستارے نے پل بھر سرگوشی کی شاید ماہ و سال وفا کی بس اتنی مزدوری تھی پیار گیا تو کیسے ملتے رنگ سے...
  8. نیرنگ خیال

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    تیز نہیں گر آنچ بدن کی جم جاؤگے رستے میں اس بستی کو جانے والی پگڈنڈی یخ بستہ ہے
  9. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    نہیں۔ اس کند ذہنی کے زیر اثر کی گئی شرارتیں اور نادانیاں۔۔۔۔ اللہ سب کو نادانیوں سے لطف اندوز ہونے کی توفیق دے۔:p
  10. نیرنگ خیال

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ہائے۔۔۔ جس نے کی ہو شباب میں توبہ۔۔۔ اب اس کو یوں کر دیتے ہیں کہ جس نے گزارا ہو بچپن سنجیدہ۔۔ ویسے ہمارا حال تو بقول انور مسعود عجیب لطف تھا نادانیوں کے عالم میں سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا
  11. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    جس دن سے محفل میں آیا ہوں یہی موڈ ہے۔ اور یہ بڑا ہی سچا اور کھرا ہے۔
  12. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    پھر بھی اگر اس کا مائنڈ سیٹ نہ ہو تو محفلین سے گزارش ہے کہ اس کا مائنڈ سیٹ کر دیا جائے۔ :devil3:
  13. نیرنگ خیال

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    یعنی بچپن نہ دیکھا۔ ہائے حسرتا۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اس پر دردناک کی ریٹنگ بنتی ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    یہ درجہ بندی کی شرط مناسب نہیں۔ کل ملا کر بھی اگردس مثبت درجہ بندیاں ملتی ہیں تو وہ پوسٹ پاس سمجھی جانی چاہیے۔
Top