نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    اور میں اب سمجھا کہ مئی میں جولائی کیوں چل رہا ہے۔ کچھ نہ کچھ حصہ تو میرا بھی ہے بہرحال ۔۔۔۔ :tongue::in-love::in-love:
  2. نیرنگ خیال

    یار یہ محفل میں بلاوجہ جولائی کیوں چل رہا ہے؟

    یار یہ محفل میں بلاوجہ جولائی کیوں چل رہا ہے؟
  3. نیرنگ خیال

    غزل ۔ اب جو خوابِ گراں سے جاگے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    کیا ہی خوبصورت غزل ہے احمد بھائی۔ اور حیرت کی بات دیکھیے کہ اس پر میرا تبصرہ موجود نہیں تھا۔ ہوہوہوہوہوہووووو
  4. نیرنگ خیال

    وجہ

    آپ کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہوں گا کہ نظر بھی آرہے ہیں۔
  5. نیرنگ خیال

    مبارکباد سید ذیشان بھائی کو 6000 مراسلے مبارک ہوں

    سید ذیشان کو چھے ہزار مراسلات کی مبارک۔۔۔ جنااااااااب
  6. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    حافظے پر کس قدر بوجھ لاد رکھا ہے۔ مجھے تو کل کی بات لگ رہی تھی۔ o_O
  7. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    آٹو کریکشن نے بدل دیا ہوگا۔ :biggrin:
  8. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    بقول احمد بھائی، جون و فراز بھی ہمارے ہی ہیں۔ میں اس قدر تفصیل میں نہیں گیا تھا۔۔۔۔ :devil::devil3:
  9. نیرنگ خیال

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    شتونگڑوں کا رقص۔ فاروق ہوتا تو کہتا یہ کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے۔ کیوں محب علوی بھائی
  10. نیرنگ خیال

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    واہ اعلیٰ ۔۔۔۔ بہت شکریہ سعود بھائی۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    کیا اس لڑی میں بین السطور تیراندازی کا آغاز ہو چکا ہے؟ یا سالگرہ کے موقع پر ہوگا؟
  12. نیرنگ خیال

    ساجد بھائی کو ہوگی۔ ان سے پوچھیں۔

    ساجد بھائی کو ہوگی۔ ان سے پوچھیں۔
Top