نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    ‎"شعر سمجھ میں آنے لگیں تو انسان کی روح بے چین ہو جا یا کرتی ہے" (اشفاق احمد)

    ‎"شعر سمجھ میں آنے لگیں تو انسان کی روح بے چین ہو جا یا کرتی ہے" (اشفاق احمد)
  2. محمد بلال اعظم

    مایوسی پر مایوسی

    خرم بھائی ہمت نہیں ہارنی حوصلہ رکھیے یہ چھوٹی چھوٹی پریشانیاں تو ہوتی ہیں۔ بس خود کو ان پہ طاری نہیں کرنا بلکہ ان کو شکست دینی ہے۔ علامہ اقبالؒ نے کہا ہے نہ ہو نومید ، نومیدی زوال علم و عرفاں ہے امیدِ مردِ مومن ہے خدا کے رازدانوں میں اللہ تعالیٰ کی ذات پہ بھروسا رکھیے، وہ آپ کو آپ کی سوچ اور...
  3. محمد بلال اعظم

    :-)

    :-)
  4. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    جب تک میں محفل کا سب سے کم عمر ایکٹو ممبر ہوں تک تب تو میں سب سے چھوٹا ہی رہوں گا۔ ویسے بھی بشیر بدر نے کہا ہے کہ پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
  5. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    "غیر متفق" کی ریٹنگ ہٹائیں، ورنہ میں نے بھی ریٹنگ دے کے حساب برابر کر دینا ہے:LOL:
  6. محمد بلال اعظم

    نصیر ترابی پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی۔۔۔نصیر ترابی

    پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی شاید کہ تیرے ہجر کی عادت نہیں رہی شہروں میں ایک شہر میرے رتجگوں کا شہر کوچے تو کیا دلوں ہی میں وسعت نہیں رہی لوگوں میں میرے لوگ وہ دلداریوں کے لوگ بچھڑے تو دور دور تک رقابت نہیں رہی شاموں میں ایک شام وہ آوارگی کی شام اب نیم وا دریچوں کی حسرت نہیں رہی...
  7. محمد بلال اعظم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    آپ کو اسی لیے بلا وجہ آنٹی نہیں کہتا:D
  8. محمد بلال اعظم

    پروین شاکر کی زمین میں ایک کوشش

    بہت بہت شکریہ مغزل بھائی اور غ۔ن۔غ آپی آپ دونوں کا۔ آپ کی دعائیں چاہیے بس۔ اور محفل پہ جلدی جلدی آیا کریں نا آپ دونوں۔
  9. محمد بلال اعظم

    دوہرا شکریہ بھائی۔

    دوہرا شکریہ بھائی۔
  10. محمد بلال اعظم

    پروین شاکر کی زمین میں ایک کوشش

    مجموعی طور پہ غزل پھر کچھ یوں بن گئی ہے۔ موت جب ہاتھ مَلا کرتی ہے زندگی رقص کیا کرتی ہے روز اک حشر بپا ہوتا ہے روز دیوار اٹھا کرتی ہے شہر میں حشر بپا ہوتا ہے خلق فریاد کِیا کرتی ہے ہم سے عشّاق کی مٹّی اکثر خاکِ مقتل بھی بنا کرتی ہے میری آنکھیں اُسے پڑھ لیتی ہیں ورنہ کم کم وہ کھلا کرتی...
  11. محمد بلال اعظم

    گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں۔

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں تیرا میرا کوئی نہ کوئی ناتا ہے ورنہ کون کسی کے پیچھے آتا ہے کتنا عظیم سانحہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین!
  12. محمد بلال اعظم

    جن کو دولت حقیر لگتی ہے۔۔۔اُف وہ کتنے امیر ہوتے ہیں (عدم)

    جن کو دولت حقیر لگتی ہے۔۔۔اُف وہ کتنے امیر ہوتے ہیں (عدم)
  13. محمد بلال اعظم

    برفباری۔۔۔

    ہمممم بہت عمدہ تصاویر زمین پہ سفید چادر ہر طرف بچھ گئی ہو جیسے
Top