نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    خوش آمدید بابا جی
  2. محمد بلال اعظم

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    احمد بھائی خوش آمدید امید ہے آپ کا محفل پہ وقت اچھا گزرے گا:D
  3. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    اچھا ٹھیک ہے۔ کمال ہے ویسے۔:atwitsend:
  4. محمد بلال اعظم

    اردو بلاگرز کانفرنس 2013ء - اپڈیٹ

    اپڈیٹ: رجسٹریشن کروانے والوں کو جو دعوت نامے بھیجے گئے ہیں، کئی لوگوں نے تصدیق کے طور پر ابھی تک جواب نہیں دیا۔ برائے مہربانی اس متعلق ادھر ادھر بات کیجئے تاکہ سب تک یہ معلومات پہنچ اور لوگ جلدی جواب دیں۔
  5. محمد بلال اعظم

    اردو بلاگرز کانفرنس 2013ء - اپڈیٹ

    اپڈیٹ: اردو بلاگرز کانفرنس 26-27 جنوری 2013ء کو ایوانِ صنعت و تجارت لاہور کے کانفرنس ہال میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایوان صنعت و تجارت تک پہنچنے کا گوگل میپ لگا دیا ہے۔ لاہور کے علاوہ دیگر شہروں سے مختلف ذرائع سے آنے والوں کی رہنمائی کے لئے مزید معلومات اسی صفحہ پر فراہم کر دی جائے گی۔ مزید تفصیل...
  6. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    سوری عینی آنٹی بس اب آپ بھی کراس نہ لگائیے تو اور میں بھی نہیں کروں گا۔
  7. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    آپ نے بھی تو کراس لگایا تھا میری پوسٹ کو۔
  8. محمد بلال اعظم

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ مبارک ہو

    استادِ محترم جناب الف عین صاحب آپ کو تریسٹھویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے اور آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمرِ خضر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
  9. محمد بلال اعظم

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ مبارک ہو

    اتنے مہینوں سے انتظار کر رہا تھا اس دھاگے کے کھولنے کا۔ لیکن کوئی بات نہیں۔ اگلی دفعہ میں نے سب سے پہلے استادِ محترم کی سالگرہ کا دھاگہ کھول دینا ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    معافی چاہتا ہوں محترمہ میں اس فقرے کی مناسبت سے ان الفاظ کا مفہوم سمجھنے سے قاصر ہوں۔ :ROFLMAO:
  11. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    ہائے اب اُس چاند پہ تو ایک الگ دھاگہ کھولنا پڑے گا کیونکہ یہ دھاگہ اتنی زیادہ شاعری کا بوجھ برداشت نہیں کر سکے گا۔ بس جی اب کچھ تو کرنا پڑے گا ہی کیونکہ عمر ساری تو اندھیروں میں نہیں کٹ سکتی ہم اگر دل نہ جلائیں تو ضیا کیسے ہو
  12. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    ہاہاہا ہم بھی ہیں موج میں باتیں کر ہوش میں یوں نہ آنکھیں دکھا وہ بھی دزدیدہ آنکھیں
  13. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    اچھا تو پھر دیکھتے ہیں۔ کبھی آپ تیر ماریں گے اور کبھی تریاق بنائیں گے۔ آپ ایک دفعہ فیصلہ کر لیں:D
  14. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    ہمممم دیکھتے ہیں کون جیتتا ہے۔
  15. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    ویسے ایک بات اور بھی کہ اس میں زیادہ تر سوالات کے جوابات کا ذکر میں اکثر اوقات محفل پہ کرتا رہتا ہوں۔ اب یادداشت کا امتحان ہو گا۔(y)
  16. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    گیارہ غزلیں سننا بہتر ہے کیونکہ گیارہ روپے تو کبھی بھی خرچ کر سکتے ہیں مگر کوئی آپ کو ہر وقت تو غزلیں نہیں نا سنا سکتا:D
  17. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    ویسے بھی سردیوں کا موسم ہے۔ انڈے اچھے ہوتے ہیں۔
  18. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    پیسے تو نہیں مگر نونہال ضرور ملے گا۔ اس میں سے مضامین شئییر کیجیے گا پھر۔
  19. محمد بلال اعظم

    حفیظ تائب ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت

    جزاک اللہ حفیظ تائب نے بے مثل کلام لکھا ہے۔
Top