نتائج تلاش

  1. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ زیادہ تر کہ اپنے دوستوں کو ساتھ لے جاؤں..سہ روزہ میں بزرگ اور دوست دونوں ساتھ جاتے ہیں. لیکن بزرگ بھی دوستانہ رویہ رکھنے والے ہوتے ہیں. آج صبح واپسی ہوئی ہے. سہ روزہ میں ساری باتیں مزیدار ہوتی ہیں. :)
  2. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    05 : طنز مزاح کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں اور کیا مزاح زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے ضروری ہے ؟ طنز میرے خیال میں کسی فرد یا یا کسی معاشرے کی خامیوں کو اس معاشرے کے لوگوں کو یا فرد کو دکھانا تا کہ وہ اپنی خامیوں پر قابو پاسکے. یہ کاٹ دار یا جذباتی لہجہ ہوسکتا ہے. جو سامنے والے کو مشتعل بھی...
  3. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    السلام علیکم چھوٹے خان ۔ چند سوالات ہمارے جانب سے پیش خدمت ہیں ۔ وعلیکم السلام عدنان بھائی 01 : پشتو شاعری میں آپ کے پسندیدہ شاعر کون ہیں ؟ غنی خان 02 : آپ تبلیغ کے سلسلے میں اکثر جماعت کے ساتھ سفر کرتے ہیں ،آپ کے دوران تبلیغی سفر میں آپ کے ساتھ کبھی کوئی واقع پیش آیا ہو تو محفل میں پیش کریں...
  4. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    سوالات کے جوابات دیتا ہوں بس ذرا فارغ ہوجاؤں
  5. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    السلامُ علیکم عبداللہ صاحب۔ مزید سوالات حاضر ہیں۔ ۔۔۔۔ وعلیکم السلام فہد بھائی 1.محفل میں آپ کا شروعاتی دور کیسا رہا؟ کون سا سیکشن زیادہ پسند ہے؟ محفل کا شروعاتی دور ایک خوشگوار تجربہ تھا. میں محفل کو فیس بک کی طرح کوئی شے سمجھتا کہ لیکن آہستہ آہستہ محفل کے ماحول کو سمجھنے لگا. سب سے پہلے...
  6. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    جی وہی. ابھی رمضان میں ایک بچھڑا فروخت کیا تھا لگ بھگ تین من تھا ایک سال کا 23000 روپے میں
  7. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    اوریجنل فارمی بچھیا تھی. ایک سال کی تھی. چالیس ہزار کی بیچی تھی. اکتالیس ہزار کا 70سی سی موٹر سائیکل مل جاتا ہے.
  8. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    22) آپ کے خیال میں سوشل میڈیا پر انسان کا آئیڈیل رویہ کیا ہو سکتا ہے؟ :) تابش صدیقی والا
  9. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    میں گم ہوگیا تھا. وہ موبائل میں چارج کم تھا.
  10. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    1) آپ کے نام کس نے رکھا اور اس کے آپ کی زندگی پر کیا اثرات ہیں؟ میرا نام میرے پھپھو نے رکھا. نام سے ظاہر ہے کہ اللہ کا بندہ تو بس اللہ کا بندہ ہوں اور اللہ ہی کی بندگی کرتا ہوں 2) آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے اور کیا ستاروں پر کس حد تک یقین رکھتے ہیں؟ میری تاریخ پیدائش 18 اگست ہے. میرا ستارہ اسد...
  11. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    اثر محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
  12. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    کسی بھی وزن دار جیز کا وزن :D
  13. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    جی بالکل
  14. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    یعنی تین روزہ تبلیغ پر ہوں. گھر سے باہر کسے دوسرے گاؤں کی ایک چھوٹی سی مسجد میں تین روز گزارنے ہیں..
  15. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    50کے جی ٹھیک رہے گا :p
  16. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    جی ساتھی قریب ہوجائیں..درود شریف پڑھیں. اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے ہمیں باجماعت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائی. اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں تھا یہ اللہ کا ہم پر احسان ہے. اللہ جسے رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے اسے اپنے گھر (مسجد) کی راہ دکھلاتا ہے.
  17. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    جی بالکل! جو کہوں گا سچ کہوں گا وغیرہ وغیرہ مریم افتخار بہنا سے گزارش ہے کہ کہ سوالات ذرا ہلکے پھلکے ہوں تو مجھے آسانی رہے گی :):)
  18. اے خان

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    شکریہ یاز بھائی لیکن اس استعمال بھی بتاتے جائیں :p
  19. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    آپ کا حسن ظن ہے. بہت شکریہ مجھے انٹرویو کے قابل سمجھا..جی میں تشریف لا چکا ہوں. اگرچہ میں اس وقت سہ روزے میں ہوں. لیکن کوشش کروں گا کہ آپ کے جوابات جلد دے سکوں :):)
Top