نتائج تلاش

  1. اے خان

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    وہی تو کی تھی صرف آپ کو اقتباس میں تصویر نظر آئی
  2. اے خان

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    بہت شکریہ ہمیں بھی آپ کے تحفے کا انتظار تھا :party: فوٹو بکٹ نے پھر سے بے وفائی کی، کئی تحفے گیلری میں سڑ رہے ہیں :(
  3. اے خان

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

    بہت مبارک ہو حمزہ بھائی
  4. اے خان

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    :eek::eek::eek:
  5. اے خان

    محسن نقوی گویا انداز شاہانہ ہے امیروں جیسا

    واہ بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
  6. اے خان

    مراسلہ میٹر

    تصور کریں جب چاروں طرف اپنے کھیت ہوں. سفیدار کے پودے ہوں. ابو نے کہا ہو کہ یہ سفیدار کے پودے تمہارے ہیں ان کا نفع و نقصان تمہارا ہے. اور آپ کو معلوم ہو کہ ان پودوں کی تھوڑی سی دیکھ بھال ان کو قیمتی کرسکتی ہے. اور آنے والے کچھ سالوں میں یہ کافی بڑا سرمایہ ہے. تو آپ کو مزہ آئے گا کام کرکے میرے...
  7. اے خان

    مراسلہ میٹر

    آج کل تو گھر کے پاس تھوڑی سی زمین ہے. جس میں سفیدار کے پودے ہیں ان کی دیکھ بھال کررہا ہوں. ان سے فارغ ہوکر لائبریری چلا جاتا ہوں.بس اسی طرح چھٹیوں کو انجوائے کررہا ہوں.
  8. اے خان

    مراسلہ میٹر

    الحمد للہ اللہ کا کرم ہے. پڑھائی الحمدللہ جاری ہے. فورتھ سمیسٹر ختم ہوگیا ہے. آج کل چھٹیاں انجوائے کررہا ہوں..امید ہے آپ بھی خیریت سے ہونگی..محفل میں آپ کا آنا کافی کم ہے.
  9. اے خان

    مراسلہ میٹر

    آپ بہت جلد انتیس ہزاری کا تحفہ دے سکتی ہیں محفل کو:)
  10. اے خان

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کاغذی پھول جیسے چہروں کو
  11. اے خان

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا انہیں کوئی کاش یہ بتا دے مقام اونچا ہے سادگی کا
  12. اے خان

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آپ ڈاکٹر بھی ہیں؟
  13. اے خان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    بڑی نازک صورتحال ہے . یہاں ڈاک کی جگہ مبارکبادیں لکھ دی. جس کی وجہ سے معاملہ کچھ الجھ گیا. یعنی مجھے صرف صنف نازک کی ڈاک لینے میں دلچسپی ہے.. مردوں کی ولیمہ کی مبارکباد وصول کرنے کا تو بڑی بے صبری سے انتظار کررہے ہیں.
  14. اے خان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    فی الحال تو صرف ملغوبہ نے یاد کیا ہے. ان کی ایک بہن بھی تھی شاید ان کی ڈاک کا انتظار کرتے ہیں.
  15. اے خان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    شیطان مذکر ہے ہم تو صرف صنف نازک کی مبارکبادیں وصول کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں. :p
  16. اے خان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    شفیق الرحمان کی ملغوبہ کی حال ہی میں ڈاک آئی ہے. ملغوبہ نے اپنا سارا کچن کا سامان(جن میں انواع و اقسام کھانے بھی شامل ہیں) بطور نذرانہ محمد تابش صدیقی بھائی کو پیش کیا ہے..اور محفلین کو تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے.
  17. اے خان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    شوبز کی چکاچوند روشنیوں کے گرد منڈلانے ہوئے پتنگے کی طرف سے محفلین کو تیرہویں سالگرہ مبارک.
  18. اے خان

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    وہ اس وجہ سے کہ وارث بھائی کی بات بالکل ٹھیک تھی. :)
Top