ہم نٹ کھٹ شرارتی عبداللہ جنہوں نے عمرِ عزیز کے بیس سال مکمل کرلیے ہیں ، کا انٹرویو سن اور دیکھ رہے ہیں ۔ محفل میں عبداللہ عرف اے خان نہ ہوں تو سمجھ لیں وارث صاحب بھی خاموش ہی ہیں ۔ عبد اللہ کا تبصرہ دیکھنے دیکھنے میں ایک تبصرہ آتا ہے اور اس نوک جھونک میں کھٹی میٹھی باتیں سبھی محفلین کے حصے میں...