نتائج تلاش

  1. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    جی بالکل ڈر سے پاک کوئی نہیں ! ڈر کو ڈر ہی کی طرح لیتا ہوں کئی موقعوں پر ڈرا ہوں، کبھی کبھار انسان سے بھی ڈر جاتا ہوں، لیکن ڈر کو اپنے اوپر حاوی نہیں کرتا ،بالکل نارمل رہتا ہوں. ایک بار ڈر کی شدید کیفیت سے گزرا ہوں ،دوست نے شرط لگائی کہ قبرستان سے فلاں قبر سے مٹی لاؤ اگر آپ صحیح سالم واپس آگئے...
  2. اے خان

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ سے ایک سوال آپ کبوتر پالتے ہیں؟
  3. اے خان

    مبارکباد فہد بھائی ہوئے پانچ ہزاری

    اقبال نام کی کیا معنی ہے؟ کہیں سنا تھا کہ اقبال کے معنی خوشی کے ہیں. اگر یہ درست ہے تو بہت خوشی ہوگی کہ مجھے جگانے، سمجھانے اقبال آئے
  4. اے خان

    مبارکباد فہد بھائی ہوئے پانچ ہزاری

    ہائے اللہ میں تو بھول ہی گیا تھا، اب پچھتائے کیا ہوت
  5. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو
  6. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن سمجھا کون
  7. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    معلوم نہیں! مجھے تو خاص پشتونوں والا واقعہ لگتا ہے
  8. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    بالکل ایسا ہوگا لیکن ایک ارمان میرے دل میں رہ جائے گا، ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بزرگ کو ایک لڑکے سے محبت ہوگئی ، تو وہ بزرگ ہر روز اس لڑکے پاس جاتا اور گھنٹوں تک اس کے حجرے میں بیٹھا کرتا تھا، ایک دفعہ اس لڑکے نے بزرگ سے پوچھا کہ آپ یہاں کیوں آتے ہیں بزرگ نے لڑکے سے کہا خدا کی قسم تمہیں نہیں...
  9. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    واہ زبردست
  10. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    نہیں ابھی تک تو نہیں، اور نہ ہی ایسا ارداہ ہے،
  11. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    وہ کوہ قاف میں تو نہیں رہتی.:D ہمارے گھر آنا جانا رہتا ہے، سریلی آواز سے یہ مراد نہیں کہ وہ گانا اچھا گاتی ہو بالکل اس کی آواز ٹھیک ہو، بعض لڑکیوں کی آواز ایسی ہوتی ہے کہ بندے کا دل کرتا ہے کہ اس منہ پر ٹیپ لگاؤں، یا بعض لڑکیوں کی آواز بہت تیز ہوتی ہے ،
  12. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    آپ کا آخری بار کب سہ روزے پر جانا ہوا؟
  13. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    ا اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چک گئیں کھیت. :):)
  14. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    وہ تو موبائل نہ ہونے کی وجہ سے غائب ہوگیا تھا. اب تو میں بھول بھی گیا ہوں کہ میں نے کیسے کیسے مراسلے لکھے تھے. مجھے تو آج تک ایسی کوئی خاص محبت ہوئی بھی نہیں
  15. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    اپنے سائز کے :p
  16. اے خان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    صرف سہ روزہ پر ہی گیا ہوں .
Top