کیوں جی کیا آپ بھی حاطشپت کی طرح زمانۂ قدیم کی ہیں جو کسی زمانے میں کسی بلاگ پر تحریر لکھی تھی؟؟؟
اتنی معلوماتی تحریر۔ کیا ہی بات ہے آپ کی۔
اس سلسلے کو دوبارہ شروع کریں۔ زمانۂ قدیم کی مختصر مگر جامع تاریخ کا شاہکار ہے آپ کی تحریر۔۔
بہت عمدہ۔۔۔:applause:
ویسے ایک آپس کی بات کیا اس دور میں گدھا...