میرا ایک دوست ہے توتلا۔
"ڑ" اور "ٹ" بولنے میں اسے مشکلات ہوتی تھی۔
علاج کروایا۔ کچھ بہتری آئی۔ ڈاکٹر نے اسے کچھ جملے دیے جس میں "ٹ" اور "ڑ" آتے تھے۔ کہ پریکٹس کرو تا کہ روانی آئے۔
خیر ایک دن اس کے گھر کی چھت پر تکہ پارٹی رکھی۔ رات کے 3 بج گئے۔ گھر جانے کا چانس ختم۔ سب دوستوں نے وہاں ٹھہرنے کا...