1۔ اہلِ تشیع فرقے میں صرف مچھلی حلال ہے۔ اور مچھلی بھی وہ جس پر چھلکے ہوتے ہیں۔
2۔ اہلِ سنّت فرقے میں مچھلی کے علاوہ دیگر سمندری جاندار جیسے جھینگے وغیرہ طبعی ہیں۔
لوبسٹر کے بارے میں معلومات نہیں۔
آج کل ایک حرام مچھلی کافی تعداد میں کراچی میں دستیاب ہے۔ تقریبا ہر دکان میں اسی کے فنگر فش مل رہے...