امت کا اجماع ہے کہ معصوم صرف انبیاء ہیں جن سے کبھی کوئی غلطی یا گناہ نہیں ہوسکتا۔ یہ صفت ان کو امتیوں سے ممتاز کرتی ہے اور اس صفت میں کوئی امتی نبی کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ اسی طرح صحابہ میں جو مختلف درجات ہیں ان کی وجہ ان کے اعمال ہیں۔ جو اعمال صالحہ کے لحاظ سے زیادہ اونچے درجہ پر فائز تھے وہ...