بھئی آنے کا بالکل نہ بتاتیں، ہماری صحت پر کون سا برا اثر پڑنا تھا۔۔۔
یا بالکل واضح ڈنکے کی چوٹ پر بتاتیں۔۔۔
کون سا سیکیورٹی رسک تھیں۔۔۔
لیکن یہ کیا کہ
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
یہ چھپن چھپائی ہمیں بالکل نہ بھائی، اس لیے یہ کرنا پڑا۔۔۔
ادھر چلمن...