محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔۔
جب قیلولے سے آپ کی آنکھ کھلے گی۔۔۔
تو یہ دیکھ کر مزید آنکھیں کھل جائیں گی کہ آپ کی ایکس پارٹی والی نے کہاں کہاں اپنے گرگے چھوڑ رکھے ہیں۔۔۔
جو انہیں لمحہ لمحہ کی خبریں دیتے ہیں!!!
لیکن فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔
ہم بھی چاروں طرف نظر رکھے ہوئے ہیں!!!