اکمل بھائی آپ کی بس باتیں ہی باتیں ہیں۔۔۔
۸ کلومیٹر کے فاصلہ پر ناشتہ کے لیے آیا نہیں جاتا۔۔۔
۸۰۰کلومیٹر دور کیسے جائیں گے بھلا؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
جیسا کہ آپ جانتی ہیں ہم جہاں جہاں جاتے ہیں وہاں وہاں حسین اپنے دل بچھاتے ہیں۔۔۔
یہ تو پھر ادنیٰ سا حقیر پرس ہے۔۔۔
اور ظاہر ہے جس کی ذات سے دلچسپی ہوگی اس کی ذاتیات سے کیوں نہ ہوگی؟؟؟