کئی بار ایسا ہوا کہ ہم نے دوکاندار کو پانچ سو کا نوٹ دیا۔۔۔
رش کے باعث اس سے حساب میں غلطی ہوتی، وہ سمجھتا ہزار کا نوٹ دیا ہے۔۔۔
سامان اور پانچ سو کے نوٹ ساتھ مزید ریزگاری واپس کرتا۔۔۔
ہم اسے پانچ سو کا نوٹ واپس کردیتے، وہ خوش ہوجاتا، شکریہ ادا کرتا۔۔۔
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں۔۔۔
اپنی...