جعفرآبادکے عوام مائی جوری کوکامیاب بنائیں،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلوچستان کے ضلع جعفرآبادسے بلوچستان اسمبلی کی نشست PB-25پرضمنی انتخابات میں حصہ لینے والی غریب کسان خاتون مائی جوری کی مکمل اوربھرپورحمایت کااعلان کیاہے اورجعفرآبادکے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ...