میں تین تیم بچیوں کو جانتا ہوں۔ ان کی عمریں 5سے 10 یا 11سال کے درمیان ہیں اور تینوں پرائیوٹ اسکول میں زیر تعلیم ہیں ۔ان کے والد حیات نہیں ہیں ان کی ماں کپڑے سی کر اپنے بچوں کی تعلیم کا خرچ برداشت کر رہی ہیں ۔ اگر ان کو شمشادصاحب یا کوئی بھائی بہن بستے کتابیں / مالی مدد دینا چاہے تو مجھ سے رابطہ...