ہاکی کاجنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
آج ہاکی کے عالمی کپ مقابلے میں آخری دو پوزیشنز کے لیے کھیلے جانے والے میچ میں کینیڈا نے پاکستان کو ایکسٹرا ٹائم میں تین۔دو سے ہرا دیا۔ بھارت کے دار الحکومت دلی میں دھیان سنگھ اسٹیڈیم میں منعقد عالمی ہکی کپ کے اس میچ کے بعد پاکستان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں آخری نمبر...