نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    خوش آمدید احمد بلال صاحب!
  2. فرخ منظور

    لتا ہے اسی میں پیار کی آبرو، وہ جفا کریں میں وفا کروں . لتا منگیشکر

    ہے اسی میں پیار کی آبرو، وہ جفا کریں میں وفا کروں گلوکارہ: لتا منگیشکر فلم: ان پڑھ موسیقی: مدن موہن نغمہ نگار: راجہ مہدی علی خان
  3. فرخ منظور

    غالب کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کر

    گرنی تھی ہم پہ برقِ تجلی، نہ طور پر دیتے ہیں بادہ ، ظرفِ قدح خوار دیکھ کر واہ کیا شعر ہے۔ لڑکپن سے اس شعر کا اسیر ہوں۔ بہت اعلیٰ انتخاب احمد بلال صاحب۔ بہت شکریہ!
  4. فرخ منظور

    مصحفی عارض نہ تری زلفِ پریشان میں دیکھا ۔ مصحفی

    عارض نہ تری زلفِ پریشان میں دیکھا یوسف کو زلیخا کے زندان میں دیکھا سر کھینچے تھا شعلہ سا مرے دل سے فلک تک میں طرفہ تماشا شبِ ہجران میں دیکھا ہرگز نہ رہا ہاتھ مرا جامہ دری سے اِک چاک نیا روز گریبان میں دیکھا میں کوئی پسِ مرگ بھی آسودہ نہ پایا عالم کے تئیں خوابِ پریشان میں دیکھا گر تو بھی...
  5. فرخ منظور

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    خوش آمدید نگار فاطمہ صاحبہ!
  6. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی بانسری پر راگ یمن میں خیال ۔ پنڈت ہری پرشاد چوراسیہ

    الف عین، اعجاز صاحب، وکی پیڈیا پر بھی ہری پرشاد چوراسیہ ہی درج ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Hariprasad_Chaurasia
  7. فرخ منظور

    مصحفی حیراں ہوں اپنے کام کی تدبیر کیا کروں . مصحفی

    شکریہ اعجاز صاحب۔ یہ مشتاق احمد یوسفی صاحب ہیں اور ابھی حیات ہیں۔ :)
  8. فرخ منظور

    اردو محفل کا مشاعرہ

    "درستگی" بھی غلط ہے۔ صحیح لفظ "درستی" ہے۔ :)
  9. فرخ منظور

    جون ایلیا غزل - نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں - جون ایلیا

    کسے نذر دیں دل و جاں بہم کہ نہیں وہ کاکُلِ خم بہ خم کِسے ہر نفس کا حساب دیں کہ شمیمِ یار بھی اب نہیں وہ جو اپنی جاں سے گزر گئے، انہیں کیا خبر ہے کہ شہر میں کسی جاں نثار کا ذکر کیا، کوئی سوگوار بھی اب نہیں کیا خوبصورت غزل ہے۔ شامل کرنے کا بہت شکریہ احمد بھائی!
  10. فرخ منظور

    ناصر کاظمی نیت شوق بھر نہ جائے کہیں

    مرحومہ میڈم نورجہاں نے اس غزل کو کمال خوبصورتی سے گایا ہے۔ لیجیے سنیے۔
  11. فرخ منظور

    اردو محفل کا مشاعرہ

    کارِ جہاں دراز ہے، اب میرا انتظار کر ;)
  12. فرخ منظور

    مصحفی ہم سے کیا کرو نہ میاں تم ٹھٹولیاں . مصحفی

    بہت شکریہ برگ حنا صاحبہ!
  13. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی بانسری پر راگ یمن میں خیال ۔ پنڈت ہری پرشاد چوراسیہ

    کیا یہ شیام چوراسی سے نہیں ہیں؟ عام طور پر جن فنکاروں کا یا ان کے خاندان کا تعلق شیام چوراسی سے ہو انہیں چوراسیہ یا چوراسیا کہا جاتا ہے۔
  14. فرخ منظور

    اردو محفل کا مشاعرہ

    میری باری آنے سے کم از کم دو دن پہلے بتا دیجیے گا۔ :)
  15. فرخ منظور

    پرانی گھڑیوں کا صحیح استعمال

    بہت خوب تعبیر صاحبہ!
  16. فرخ منظور

    مصحفی ہم سے کیا کرو نہ میاں تم ٹھٹولیاں . مصحفی

    بہت شکریہ چھوٹاغالبؔ! شاد رہیے!
  17. فرخ منظور

    مصحفی ہم سے کیا کرو نہ میاں تم ٹھٹولیاں . مصحفی

    انتخاب کی پذیرائی کے لئے شکریہ کاشفی صاحب!
Top