علم الصرف میں عربی میں تو تمام اوزان ، ابواب اور ان کی ساخت انتہائی منظم طور پر موجود ہے۔اور ہر باب کے قواعد بھی واضح ہیں ۔ لیکن جہاں تک میں سمجھتا ہوں اس تمام ساختیات میں سے منتخب شدہ ابواب و مصادر ہی اردو میں مستعمل ہیں ۔ تمام ابواب کو اردو کے لحاظ سے دیکھا جائے تو بہت کچھ ملے گا مگر...