چند روز قبل ۔ یہاں محفل میں بھی اس کے متعلق کچھ بات ہوئی تھی ۔
ان کی تحریریں دلچسپ ہوتی ہیں لیکن ۔ خبر لیجے زباں بگڑی۔ والی بات نظر نہیں آتی( مجھے) ۔
ویسے تعیین کی ساخت کے اور الفاظ بھی اردو میں استعمال ہوتے ہیں ۔ اور ان میں ی کو ء کردیا جاتا ہے یا حذف کر دیا جاتا ہے ۔
تزیین (تزئین) اور...