صحیح ہی ہیں ساری باتیں آپا ۔ البتہ یہ بات نہیں لکھی اس لفظ کے ضمن میں ۔
غلغلہ ایک افغان شہر بھی ہے جو وسطی صوبے بامیان میں کہیں واقع ہے ۔ اس شہر کا نام تاتاری حملوں کے شور غل کی وجہ سےغلغلہ پڑ ا ۔ واللہ اعلم۔
بامیان وہی صوبہ ہے جہاں پہاڑوں میں بدھ مت کے دیوتاؤں کے دیو قامت مجسمے اس صدی...